سوتے وقت کی دعا
اللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا
’’اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ میں مرتا اور زندہ ہوتا ہوں۔‘‘
صحیح البخاری، الدعوات، باب مایقول إذا نام؟ حدیث: 6312، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب الدعاء عند النوم، حدیث: 6887، ومسند أحمد: 385/5 واللفظ لہ۔
نیند سے بیدار ہونے کی دعا
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ
’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا، بعد اس کے کہ اس نے ہمیں مار دیا تھا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔‘‘
صحیح البخاری، الدعوات، باب مایقول إذا نام: حدیث: 6312، وصحیح مسلم، الذکر والدعاء، باب الدعاء عندالنوم، حدیث:2711
No comments:
Post a Comment